لکپاس دھرنا جاری رہے گا یا اس کا خاتمہ کرکے تحریک کو کسی اور شکل میں استوار کیا جائے گا ، فیصلہ کل ہوگا

 


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ دھرنا جاری رکھا جائے ۔ یا اس کا خاتمہ کرکے تحریک کو کسی اور شکل میں استوار کیا جائے ۔ بی این پی کے سینٹرل کمیٹی میں مشاورت مکمل ۔ کل صبح بی این پی اور دھرنے میں شامل ہونے والے سینئر قبائلی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرکے عوام کو فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔بی این پی تفصیلات کے مطابق بی این پی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا طویل اجلاس اختتام پذیر ہوا مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج دن 12 بجے پارٹی سربراہ سردار  اختر جان مینگل کی زیر صدارت منعقد ہوا  اجلاس رات ساڑھے آٹھ بجے اختتام پذیر ہوا۔اجلاس میں لکپاس دھرنا خواتین کی ماورائے آئین گرفتاری صوبے کے مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا  پارٹی کے مرکزی  سینٹرل  ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں مشاورت ہوئی،دھرنا جاری رکھا جائے ۔ یا تحریک کو کوئی شکل میں استوار کیا جائے ۔ بی این پی کے سینٹرل کمیٹی میں مشاورت مکمل ۔ کل صبح بی این پی اور جہد میں شامل ہونے والے والے مقامی قبائلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرکے عوام کو فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گاپارٹی کی مرکزی قیادت اور قبائلی نواب و سرداروں کے ساتھ کل دن 12 بجے اہم فیصلے کا اعلان کیا جائیگا  پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل کا بھی اعلان کیا جائیگا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post