تربت سرکاری جتھے کا کارندہ مسلح افراد کی فائرنگ میں ھلاک
byBalichistan'sToday-
0
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سرکاری جتھے کے کارندہ فضل ولد ابراہیم کو قتل کردیا ۔
ابتک آزاد ذرائع کا موقف سامنے نہیں آیا ہے اور نہ ہی دوسری جانب کسی تنظیم نے واقع کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔