سوئی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ



سوئی ( مانیٹرنگ ڈیسک (اطلاعات کے مطابق آج صبح ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

 ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت قدیر ولد نور حسن بگٹی کے نام سے ہوا ہے انہیں آج لاپتہ کرنے کے بعد سے ان کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post