موسی خیل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

 


موسی خیل ( مانیٹرنگ ڈیسک)  موسی خیل میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان آفاق احمد بزدار ولد محمد ایوب سکنہ راڑہ شم کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ۔ 

لواحقین نے  اپیل کی ہے کہ وہ  ہمارے پیارے کی  بازیاب کیلے آواز اٹھائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post