خضدار معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر حملہ

 


خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار کے علاقے وڈھ میں مسلح افراد نے قیمتی معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔


اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً بارہ بجے کے قریب دریجی کے مقام پر مسلح افراد نے قیمتی پتھر لے جانے والی دو گاڑیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم ڈرائیوروں کو چھوڑ دیا گیا۔


تاحال کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post