لکپاس تحفظ بلوچ ناموس دھرنا اختام پریز ،پریس کانفرنس کی جلکیاں

 



 لکپاس/ سردار اخترجان مینگل پریس کانفرنس  کی

 جھلکیاں 


مستونگ۔  ایک واقعہ جس سے پورا بلوچستان متاثر ہوا۔


مستونگ۔ حکومت کی جانب سے تمام راستے کرنا کیا عوامی حکومت ہے۔


مستونگ۔۔ ہمارے پاس وفود آئے ۔ بے بسی کا اظہار کیا۔۔


مستونگ۔ اے پی سی بلایا، ہمارے مشورے دئے


مستونگ۔ خواتین  ماوراء آئیں و ماورا قانون گرفتاریوں کے خلاف لانگ مارچ اعلان



مستونگ۔ 28 مارچ کو لکپاس بند کیا دونوں اطراف سے لوگوں روکھا


مستونگ۔ تمام اداروں نے راستوں رکاوٹیں کڑی کی۔۔


مستونگ۔ تمام معتبرین کا شکریہ ہمارے ساتھ دھرنا میں شرکت اور تعاون کیا۔


مستونگ۔ 20 دنوں کا بیابان و خطرات  میں دھرنا روکھا گیا۔


مستونگ۔۔ حکومت اور ادارے خود خطرات اعتراف کرتے ہے


مستونگ۔ عوام کی جم غفیر نے شرکت کیا۔


مستونگ۔۔ ہمارا پہلے بھی جمہوری انداز میں احتجاج تھا


لکپاس/ سردار اخترجان مینگل پریس کانفرنس 



مستونگ ۔ حکومت ہمیں احتجاج کیلئے اجازت نہیں دینگے ہمارا احتجاج دوسری شکل میں ہوگا۔


مستونگ۔۔ بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیاں منعقد ہوگی۔


مستونگ۔ دھرنے میں لوہا منوانے کی کوشش کی


مستونگ۔ 47 کی حکومت بنانے والے خفیہ ادارے کبھی نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے مسلے ختم ہو۔۔


مستونگ۔ بلوچستان کی وسائل ڈائن کی طرح نوچ نوچ کھا رہے ہیں 


مستونگ۔ ہمارے نوجوانوں کھ بوٹیاں کھا رہے ہیں۔ ا۔ سے کوئی خیر کی توقع نہیں۔


 لکپاس/ سردار اخترجان مینگل پریس کانفرنس 


مستونگ۔  بی این پی کے سنٹرل کمیٹی کس اجلاس 18 اپریل  کوئٹہ میں منعقد ہوگا


مستونگ۔ مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

Post a Comment

Previous Post Next Post