پنجگور پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ

 


پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پروم کے علاقے میں پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو راستے پر نصب کیے گئے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کی زد میں آنے سے گاڑی تباہ ہوگئی ہے جبکہ فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post