وڈھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فہد بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف وڈھ کلی براہیم زئی سے احتجاجا سڑک مکمل بند کر دی گئی۔
علاوہ ازیں خضدار، مغویہ لڑکی کے ورثاء نے قومی شاہراہ کو بلاک کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا..
قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری تاہم وڈھ میں روڈ بلاکنگ کی اطلاعات موجود ہیں۔