کراچی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ



کراچی 

بلوچ اکثریتی علاقے لیاری سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ 

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت اختر ولد اکبر کے نام سے ہوا ہے۔ 

مذکورہ نوجوان کو گذشتہ دنوں گیارہ اپریل کو صبح چار بجے پاکستانی فورسز نے لیاری کے علاقے کلری سرگوات کے مقام پر گھر چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post