مفربی بلوچستان مگس میں آئی ایس آئی کے 8 ایجنٹ قتل

 


زاہدان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلوچستان وسیستان بلوچستان  کے شہر مگس میں آج الصبح نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب کے علاقے بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے والے 8 ایجنٹوں کو فائرنگ کرکے  کردیا۔

ذرائع کے مطابق وہ تخریب کاری کی نیت سے داخل ہوئے تھے۔ جن کا مقصد مشرقی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلوچوں کو اغوا اور قتل کرنا تھا۔


‏⁦

Post a Comment

Previous Post Next Post