زیارت ( مانیٹرنگ ڈیسک )
زیارت لوڈی کے مقام پر گھر کے سامان سے لوڈ ٹرک کو حادثہ دو بچوں  سمیت 3 افراد ھلاک  
حادثہ میں 2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق خاتون  سمیت متعدد افراد زخمی ، ٹرک گیری کھائی گیر نے سے اموات ہوئی ہیں۔
لیویز کے مطابق  ٹرک ہرنائی سے زیارت آرہا تھا کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگیا۔