پسنی سے لاپتہ 12 سالہ بچے کی نعش برآمد

 


پسنی (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان  کے علاقہ پسنی سے لاپتہ ہونے والے 12 سالہ ساحل ولد گلاب کی نعش پسنی وارڈ نمبر 1 میں شاہ جان ہوٹل کے پیچھے جھاڑیوں سے ملی ہے۔

لواحقین نعش کے ہمراہ پسنی پریس کلب کے سامنے دھرنا دے دیا اور مطالبات کررہے ہیں کہ ملزمان کے خلاف فوری ایف آئی درج کیا جائے اور جلد از جلد اس واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post