گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع گوادر تحصیل پسنی میں گزشتہ شب سول کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد نے لیویز اہلکار نثار کو انکے گھر سے اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔
لواحقین کے مطابق نثار کا کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے نہ ہی کسی غیر قانونی عمل کا حصہ رہے ہیں۔