مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک)لکپاس کے مقام پر بلوچ ماؤں بہنوں کے عزت و قومی غیرت کیلئے قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل نواب محمد خان شاہوانی کی قیادت میں اور سیاسی وقبائلی رئمنا جاری دھرنا میں مستونگ کے عوام بھرپور انداز میں شرکت کریں اور دھرنا منتظمین اور دھرنا میں شامل عوام کی خدمت کو اپنے نصب العین سمجھ کر افطاری اور سحری کے اوقات میں حسب توفیق کھانے پینے کی اشیاء لے جائیں کیونکہ مستونگ کی ہمیشہ سے ایک روایت رہی ہے وہ ہمیشہ مہمان نوازی میں ایک تاریخ رقم کردی ہے وہی روایات اور تاریخ کو مدنظر رکھ کر دھرنے میں شامل افراد کے مہمان نوازی کرنے میں پھیل کریں ۔۔۔تاکہ بلوچستان کے طول و عرض سے آئے ہوئے ہمارے بلوچ بھائیوں کو کسی بھی قسم کے کوئی مشکلات درپیش نہ ہو*۔