خضدار سنی سے کٹھان تک پاکستانی فورسز کی گھر گھر تلاشی جاری

 


خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچستان کے ضلع خضدار کے بعض علاقوں سنی بانزگیر ،جعفرآباد اور کٹهان میں پاکستانی فورسزکی فوج کشی جاری ہے ۔

خواتین بچوں کو ہراساں کرکے پروفائلنگ کی جارہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post