پسنی ٹیکسی ڈرائیور اپنے بھائی اور ایک مسافر سمیت لاپتہ

 


پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک  ) بلوچستان  کے علاقہ مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹیکسی ڈرائیور
میر بشیر احمد بلوچ ولد لعل محمد ساکن ملیر کراچی اور اُس کا چھوٹا بھائی میر نصیراحمد ولد لعل محمد ساکن ملیر کراچی دوران ایک مسافر سمیت لاپتہ ہوگئے، آخری بار انہیں پسنی زیروپوائنٹ پر ٹراما سینٹر کے قریب دیکھے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق گاڑی میں ایک اور ایک مسافر بھی سوار ہے جس کا تعلق  مغربی بلوچستان سے بتایا جاتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post