خاران(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان
خاران شہر ریڈزون میں زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران ریڈ زون ایریا میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد فائرنگ کی بھی آوزیں سنی گئی تاہم اب تک دھماکے کی نوعیت کا فوری معلوم نہیں ہوسکا ہے ۔