کیچ مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان ھلاک ،مغوی نوجوان کی نعش برآمد

 


کیچ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے گومازی کے رہائشی شاہنواز ولد محمد حیات ھلاک ہو گیا۔ 



جبکہ گلی بلیدہ سے  نظام والد علی نامی نوجوان کو دکان سے گزشتہ رات اغوا کیا گیاتھا کی نعش سوراپ کے مقام سے ملی ہے ۔

  

Post a Comment

Previous Post Next Post