تربت مشہور ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ مفتی شاہ میر مسلح حملے میں ہلاک
byBalichistan'sToday-
0
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )تربت کے معروف ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ عالم دین مفتی شاہ میر کو نامعلوم افراد نے مسلح حملے میں اس وقت ہلاک کردیا جب وہ عشا کی نماز سے فارغ ہوئے تھے۔