ڈیرہ بگٹی فورسز کی بربریت جاری گھروں پر چھاپے مارکر ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

 


ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک)  بلوچستان کے ضلع  ڈیرہ بگٹی  میں گزشتہ رات سوئی کے گرانی محلے سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے متعدد گھروں پر چھاپے مار کر گھروں کی تلاشی لی۔ اس دوران فورسز نے زامر ولد بچل بگٹی نامی شخص کو غیر قانونی حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post