Home تربت گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ھلاک byBalichistan'sToday -March 04, 2025 0 کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں میرانی ڈیم روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار داؤد ولد مرید ساکن دشت نامی ایک شخص ھلاک ہوگیا۔ Facebook Twitter