فوکس ایشیا فاؤنڈیشن نے ماما قدیر اور نرگس بلوچ کو نیلسن منڈیلا پرائز کے لیے نامزد کردیا


فوکس ایشیا فاؤنڈیشن (FAF) نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کو مردوں میں اور نرگس بلوچ (حوران) کو خواتین میں نیلسن منڈیلا پرائز 2025 کے لیے اپنی جانب سے امیدوار نامزد کیا ہے۔ 

مذکورہ ادارے کے مطابق یہ اقوام متحدہ کا ایک اہم ایوارڈ ہے جو ان افراد کو دیا جاتا ہے جو انسانی حقوق، سماجی انصاف اور امن کے لیے کام کرتے ہیں۔ 

 

Post a Comment

Previous Post Next Post