کوئٹہ کلی قمبرانی فورسز چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھنکا

 


کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقے قمبرانی روڈ پر واقع بلوچستان یونیورسٹی کے سب کیمپس میں ایف سی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جوچوکی کے قریب واقع قبرستان میں گر کرزوردار دھماکے سے پھٹ گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post