کوئٹہ دو طالب علم پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

 


کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال  بورڈ آفس جناح ٹاؤن سے رات گئے ایک بجے کے قریب خفیہ اداروں کے کارندوں نےایف ایس سی کے طالب علم  فہیم احمد ولد سعید احمد  اور خادم علی ولد علی احمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

واحقین نے  انتظامیہ انسانی حقوق اداروں سے اپیل کی  ہے کہ فہیم احمد اور خادم علی کی بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post