مکران کوسٹل ہاوے پر کار حادثے کا شکار 2 افراد جھلس کر ھلاک
byBalichistan'sToday-
0
اورماڑہ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے علاقہ اورماڑہ کوسٹل ہاوے ہڈ گوٹھ کے قریب روڈ حادثہ میں محمد ازہر نامی شخص کی کار گاڑی حادثے کا شکار ہوا جس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں محمد ازہر اور ساتھی جھلس کر ھلاک ہوگئے ۔