مستونگ ،نال پولیس ،لیویز چوکی ناکہ پر مسلح افراد کا حملہ اسلحہ چھین لیا مستونگ،نال ( ویب ڈیسک) بلوچستان



مستونگ،نال ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں پولیس ناکہ ہندو محلہ پر مسلح افراد نےدھاوابول کر ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کا اسلحہ و دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے.اس طرح
نال گروک لیویز چیک پوسٹ پربھی  مسلح افراد نے حملہ کرکے لیویز اہلکاروں کا اسلحہ اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post