ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں 9 سال کے لڑکے نے 8 سالہ بچے کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا
byBalichistan'sToday-
0
ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایس ایچ او شاہرگ نے لیویز ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تحصیل شاہرگ ڈومیرہ کے علاقے میں آج چھوٹے بچے کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم لڑکے محمد بشیر ولد یار محمد قوم ملاخیل کو گرفتار کر لیا۔