قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات سے 35 افراد میں سے نواں اور جبری لاپتہ ہونے والے شخص بازیاب ہوکر جاری دھرما گاہ پہنچ گیا ۔
مظاہرین کا کہناہے کہ وہ کسی طرح جب دھرنے میں پہنچے تو انکے حالت دیکھ کر لواحقین سمیت ہر آنکھ نم ہوگیا ،تین دن لاپتہ رہنے کے بعد اپنے پیروں پر کھڑے ہونے قابل نہیں ہے ۔
آپ کو یاد ہے گزشتہ روز 8 افراد کو پولیس کے حوالے کیاگیاتھا ۔