سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب زہری سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے شال کراچی شاہراہ 72 گھنٹے سے زائد بند ہے ، مسافر مشکلات کا شکار لاپتہ افراد کے لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے پیاروں کو بازیاب نہیں کرایا جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔