نوشکی ( پریس ریلیز ) نوشکی بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج صبح سویرے ساڑھے پانچ بجے کے وقت نوشکی کلی غریب آباد میں شمس مسجد کے نذدیک پاکستانی آئی ایس آئی کے جاسوسی میں استعمال ہونے والے مواصلاتی کمپنی ٹیلی نار کی موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کرکے سرمچاروں نے ناکارہ کردیا ۔
جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک قابضین کے خلاف مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔