وڈھ شہر کی حفاظت کیلے معمور سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر نے کیخلاف شاہراہ بلاک
byBalichistan'sToday-
0
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع خضدار تحصیل وڈھ بازار کے پرائیوٹ محافظ کو فورسز ہاتھوں گرفتار کرنے کے خلاف وڈھ سے کراچی شال شاہراہ کو انجمن تاجران اور شہریوں نے انکے رہائی تک بلاک کردیا ۔