مشکے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا

 


آواران ( ویب ڈیسک  )  بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے سے دو افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ۔
ہمارے نمائندے کے مطابق کندھڑی کے دونوں رہائشیوں میں سے پاکستانی فورسز نے  کریم جان ولد عظیم سکنہ کندھڑی کو گذشتہ شام لاکھی چوکی بلاکر لاپتہ کردیا ،جبکہ نور اللہ ولد  الم خان کو کندھڑی میں رات گئے گھر پر چھاپے دوران حراست لے لیا بعد ازاں لاپتہ کردیا ۔

لواحقین نے انکی بحفاظت بازیابی کیلے سیاسی سماجی سوشل میڈیا صارفین سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post