زہری لاپتہ چار نوجوانوں کی خاندانوں نے عدم بازیابی پر مرکزی شاہراہ بند کرنے کا اعلان کردیا

 


خضدار  ( پریس ریلیز ) زہری سے مختلف اوقات میں لاپتہ دو چچا زاد بھائیوں و دیگر ایک نوجوان کی لواحقین نے جاری بیان میں اعلان کیاکرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کیا اور عدم بازیابی کی صورت میں لواحقین کی مرکزی شاہراہ بلاک کرنے کی دھمکی دی ہے ۔  زہری  بلبل ڈاک کے رہائشئ لاپتہ خاندانوں نے میڈیا کو تفیصل جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ مجیب الرحمن بوبک ولد محمد انور کو 2025 1..9 وقت شا م00 :7بجے زہری ڈاک رحیم آباد سے  عتیق الرحمن بوبک ولد عبد القادر کو2025 .1 .13 وقت 00: 2 بجے ملگزار خضدار سے محمد حیات مٹازئی ولد محمد عمر کو 2025  ۔  2۔  18 وقت 00 ۔2 بجے زہری ڈاک رحیم آباد،حافظ سراج احمد پندرانی ولد دین محمد کو نورگامہ زہری سے کو لاپتہ کیا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ  ان تمام افراد کو بازیاب نہیں کیا تو 28 تاریخ دے قومی شاہراہ بلاک کرینگے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post