خضدار پولیس نے مغوی اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنے نہیں دی

 


خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان بھر میں شدید احتجاج دھرنوں  شاہراوں کی بندش اور چار دن کے  شدید احتجاج کے بعد پولیس نے اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس کے لیے لے  آئی ،لیکن نڈھال اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنےکی اجازت نہیں تھی۔
بتایا جارہاہے کہ اب انتظامیہ کا بولنا ہے کہ  مغوی اسماء بلوچ کو عدالت میں پیش کریں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post