کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال عیسی نگری سے گذشتہ رات پاکستانی خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر مشکے گرجک کے رہائشی ندیم ولد محمد امین نامی شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ فورسز نے کلی قلمبرانی میں گھروں پر چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو شدید ذہنی ازیت اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے ۔