گوادر جیونی سے تیل لیجانے والا نوجوان خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ



گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع گوادر  تحصیل جیونی کے گاؤں پانوان سے پاکستانی قابض خفیہ اداروں کے کارندوں نے  17 سالہ نوجوان  حسرت ولد  برکت نامی نوجوان  کو جمعرات کی صبح اس وقت  اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب وہ موٹرسائیکل پر پٹرول لی جارہے تھے ۔
بتایا جارہاہے کہ نوجوان ایرانی تیل بیچ کر گھر بار کی کفالت کرتے تھے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post