خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک) خاران پاکستانی فورسز ہاتھوں گذشتہ 9 سالوں سے جبری لاپتہ نوجوان رحیم الدین بلوچ کے والد بیٹے کی واپسی کی راہ تکتے تکتے انتقال کرگئے، اہلخانہ نے میت خاران ریڈ زون میں رکھکر دھرنا دے دیا ۔ اہلخانہ کے مطابق وہ مرنے سے قبل بار بار دہرا ئے جارہے تھے کہ بیٹے کو لاکر مجھے آرام سے مرنے دیں۔
