کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے مند مزنبند میں پاکستانی فورسز کا زمینی اور فضائی فوج کشی آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق مند کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز فوجی جارحیت میں مصروف ہیں جبکہ فورسز کے پیدل دستے اور ہیلی کاپٹر پہاڑی کے اندر داخل ہوگئے ہیں۔