سوراب انتظامیہ نے لاپتہ جہانزیب کے لواحقین کو تشدد کا نشانہ بناکر شاہراہ کھول دیا

 



سوراب( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب انتظامیہ کا زہری کے خواتین مظاہرین پر  طاقت کا استعمال کئی خواتین زخمی ، جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ سوراب میں   لاپتہ جہانزیب زہری کے اہلخانہ نے آج سوراب زیرو پوائنٹ کے مقام پر روڈ  بند کی تھی۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post