نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک)
بلوچستان کے ضلع نوشکی اسٹیشن کے مقام پر کسٹم آفس کےسامنے کسٹم کیجانب سے روڈ پر رکھے گئے ،کیل سے بھری زنجیر نما پٹہ سے گاڑی ٹکرا کر برسٹ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی ہوا ، بعد ازاں مشتعل افراد نے کسٹم آفس سامنے کھڑی کسٹم کی گاڑیوں کو نذر آتش کردیا ۔