کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جیلر ھلاک
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ جیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل قاسم رئیسانی کو قتل کردیا ،بتایا جارہاہے کہ اس وقت اسے نشانہ بنایا گیا جب وہ جیل جارہے تھے ۔