کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ زامران اور کلبر کی پہاڑی میں پاکستانی فورسز کی لشکر جاری ۔ بتایا جارہاہے کہ آج پاکستانی فورسز قافلے بلیدہ سے نکل کر مذکورہ پہاڑوں میں داخل ہوگئے ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ پاکستانی فورسز قافلے میں ڈیتھ اسکوائڈ کارندے بھی شامل ہیں۔