Home کوئٹہ دھماکہ میں ایف سی اہلکار سمیت 9 افراد زخمی byBalichistan'sToday -February 28, 2025 0 کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ فورسز گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار سمیت 9 زخمی ہوگئے ۔ سوشل میڈیا میں زخمیوں کی دلخراش ویڈیو موصول ہو رہی ہیں ،جہاں زخمیوں کا پرسان حال نہیں ہے ۔ Facebook Twitter