آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع آواران کے علاقہ تحصیل مشکے سے دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کو پاکستانی فورسز نے الگ الگ چھاپوں دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ، لاپتہ نوجوانوں کی شناخت ۔عطا اللہ ، حبیب اللہ پسران گاجی خان ، اعظم خان ولد قاسم خان ، حفیظ ولد قاسم بلوچ اور جاوید بلوچ ولد غلام جان کے ناموں سے ہواہے ۔