کراچی کے ہرطبقے سے اپیل کرتے کہ وہ آکر بی وائی سی رہنماوں کی رہائی کیلے ہمارا ساتھ دیں

 



کراچی ( نامہ نگار ) بلو چ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے بیان کے مطابق  لیاری میں آج ہونے والے آگاہی مہم کے سلسلے میں جب ساتھی میراں ناکہ پہنچے تو سندھ پولیس نے بہ زور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی آرگنائزرلالہ عبدالوہاب سمیت دیگرساتھیوں کو گرفتار کیا گیا جن کی تعداد ابھی غیر تصدیق شدہ ہے۔

انھوں  نے کہاہے کہ  اسی طرح لوگوں کی مذاحمت کی صورت میں لوگ ڈھٹے رہے اور آگے بڑھے جب ہم لیاری فٹبال ہاؤس کے پہنچے تو وہاں پہنچ کر غیر متعلقہ تھانہ بھی پہنچ گئی جہاں سے مزید لوگوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سمی دین بلوچ، فوزیہ بلوچ آمنہ بلوچ سمیت ابھی تک غیر تصدیق شدہ لوگوں کی فہرست شامل ہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ ہم کراچی کے ہر انسان دوست و قوم دوست طبقے سے اپیل کرتے کہ وہ آکر ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ آپکی مجموعی آواز ہمارے لئے مظبوطی کی علامت ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post