Home چاغی بارانی پانی کے کھڈے میں گر کر بچہ ھلاک byBalichistan'sToday -January 20, 2025 0 چاغی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چاغی ڈرم بازار کے قریب 12 سالہ اکرام اللہ ولد عبدالقادر بارانی پانی کے کھڈے میں ڈوبنے سے ھلاک ہوا ،قریبی دکانداروں نے نعش نکال کر اسپتال پہنچایا دیا ۔ Facebook Twitter