گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں، بلال مسجد کے قریب نصب موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کردیا ، اور فرار ہوگئے ،تاہم واقعہ کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ، مگر اس سے پہلے مسلح تنظیمیں ایسے حملوں کی ذمہداریاں قبول کرتے آئے ہیں جن کا موقف رہاہے کہ یہ جاسوسی کےلئے استعمال کیے جارہے تھے ۔