اساتذہ کی تعیناتیوں میں خرید و فروخت کا بازار گرم ،ضلعی انتظامیہ اس گھناونے عمل میں شریک جرم ہیں، بی ایس او پجار

 


بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن ایس او پجار تربت زوں کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ضلعی تربت میں تعلیم اور تعلیمی اداروں میں کرپشن اور میرٹ کے برخلاف ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں اساتذہ کی تعیناتیوں میں ملوث زمہداریان کے خلاف کروائی کا مطالبہ کرتے ہیں بی ایس او پجار کے زونل ترجمان نے کہا کھ ڈپٹی کمشنر کیچ کی سرپرستی میں تعلیمی اداروں کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا اور ضلعی انتظامیہ کے سربراہان اور محکمہ ایجوکیشن کے زمدران اس گھناونہ عمل میں شریک جرم ہیں زونل ترجمان نے مزید کہا کے ڈپٹی کمشنر کیچ نے تربت میں کرپش کا بازاد گرم کیا ہوا ہر چیز براے فروخت تربت کی تاریک اس طریقہ کی کرپشن کا مثال نہیں ملتا ۔بی ایس او پجار کے زونل ترجمان نے مطالبہ کیا ہے تربت میں ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں خرید وفروت کے عمل کو روک کر زمدروں کے خلاف کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی تو بی ایس او پجار ضلعی انتظامیہ کے کرپٹ نظام کے خلاف سخت ترین احتجاج کا راستہ اپناے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post