مستونگ رکشہ اور گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ھلاک ایک زخمی

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک )  مستونگ میں شال کراچی مرکزی شاہراہ پر پشکرم کے مقام پر ایک نامعلوم رکشہ اور ایک نامعلوم گاڑی کے ٹکر سے ایک نامعلوم الاسم  شخص ھلاک ہوگیا  اور رحمت اللہ ولد بابو لال قوم شیخ سکنہ شیشہ ڈگار قلات حال سنگر مستونگ کے نام سے ہواہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post