حب جیل میں قیدی پر اسرار ھلاک ہوگیا

 


حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب گڈانی جیل میں اسلم نامی قیدی  پر اسرار طور پر ھلاک ہوا ۔
نعش کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا  جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post